Home > News > شہید کما نڈر محمد یوسف چوپا ن کو پیپلز فریڈم لیگ کا خراج عقیدت

شہید کما نڈر محمد یوسف چوپا ن کو پیپلز فریڈم لیگ کا خراج عقیدت

January 24, 2011 Leave a comment Go to comments

سری نگر 23جنوری2011: پیپلز فریڈم لیگ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج یہاں جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں تحریک آزادی کے ایک معروف کما نڈر شہید محمد یوسف چوپان المعروف نور الدین زنگی کو زبر دست خرا ج عقیدت پیش کیا گیا اور اُن کی زندگی کے سرفروشا نہ کارنا موں پر رو شنی ڈا لی گئی۔ یہ با ت واضح کی گئی کہ مر حوم رہنما نے اپنی ایماندارانہ جدو جہد سے لو گوں کو متاثر کیا تھا۔اجلاس میں اِس با ت کا عزم کیا گیا کہ حق خود ارادیت اور آزادی کے حصول کے لئے آخری دم تک جدوجہد جا ری رکھی جا ئے گی۔

اُن کی یو م شہادت پر آج با نڈی پورہ میں اُن کی قبر پر فا تحہ خوا نی کی گئی۔یا درہے کہ بھا رتی فو جیوں نے محمد یوسف زنگی کو 23 جنوری 2000ءکو با نڈی پورہ میں گرفتار کر نے کے بعد شہید کیا تھا۔

 

  1. No comments yet.
  1. No trackbacks yet.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: