Home > News > محمد رمضان خان پیپلز فریڈم لیگ کے جنرل سیکرٹری مقرر

محمد رمضان خان پیپلز فریڈم لیگ کے جنرل سیکرٹری مقرر

سرینگر 12مئی2015 :جموں کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کا ایک غیر معمولی اجلاس آج تنظیم کے صدر دفتر واقع راجباغ منعقد ہوا۔ جس میں اراکین تنظیم نے شرکت کی ۔تنظیم کے چیر مین محمد فاروق رحمانی نے ٹیلی کانفرنس کے ذریعے تنظیمی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تنظیم کے سینئررکن محمد رمضان خان کو تنظیم کا جنرل سکریٹری مقرر کیا ۔ پیپلز فریڈم لیگ کے ترجمان ا متیاز احمد شاہ نے کہا کہ محمد رمضان خان نے تحریک آزادی کے لیے تن دہی سے سے کام کرنے کا عہد کیا ۔انہوں نے کہا کہ شہدا کے مشن کو ہر حال میں پوراکیا جاے گا تاکہ کشمیری ظلم کے چنگل سے نجات پائیں۔

Categories: News
  1. No comments yet.
  1. No trackbacks yet.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: