Archive

Posts Tagged ‘human rights’

کشمیر: کئی ہزار کنبے سفر کے حق سے محروم

December 27, 2010 Leave a comment

کشمیر: کئی ہزار کنبے سفر کے حق سے محروم-kashmir

Advertisements

کشمیرمیں حراستی تشدد کاسنسنی خیز انکشاف وکی لیکس کی جانب سے امریکہ کو پیش کی گئی انٹرنیشنل ریڈکراس کمیٹی کی رپورٹ کاخلاصہ

December 18, 2010 Leave a comment

Add Video

Categories: News Tags: ,

وکی لیکس’ کشمیر میں وسیع پیمانے پر تشدد ہوا‘

December 17, 2010 Leave a comment

police_torture_kashmir
kashmir wikiLeaks

Categories: News Tags: ,

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جنوری 1989سے اب تک 93,537بے گناہ شہری شہید

December 10, 2010 Leave a comment

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جنوری 1989سے اب تک 93,537بے گناہ شہری شہید
سرینگر10دسمبر(کے ایم ایس)مقبوضہ کشمیرمیںبھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوںکے دوران یکم جنوری1989سے10دسمبر 2010تک تقریبا گزشتہ 21برس کے دوران 93,537بے گناہ کشمیریوں کو قتل کیا جن میں سے 6,981کو دوران حراست قتل کیا گیا۔ اس بات کا انکشاف کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے ا نسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جاری ہونے والی ایک رپورٹ میںکیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے اس عرصے کے دوران 9,984خواتین کی بے حرمتی کی جبکہ ایک لاکھ 5ہزار نو سوعمارات کو نقصان پہنچایا۔ ہزاروں کی تعداد میں بے گناہ لوگوں کے قتل کے نتیجے میں 22,747خواتین بیوہ جبکہ ایک لاکھ7ہزار 397 بچے یتیم ہو گئے۔ مقبوضہ علاقے میں جاری حالیہ انتفادہ کے دوران جون2010سے اب تک بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے 122پر امن مظاہرین کو قتل کیاجبکہ حریت رہنماﺅں اور کارکنوں سمیت کم از کم1,500 بے گناہ شہری کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مختلف جیلوں میں نظر بند ہیں۔ دریں اثناءبھارتی فوجیوں نے حراست کے دوران 10,000سے زائد کشمیریون کو لاپتہ بھی کر دیا ہے۔

Categories: News Tags: ,

پیپلز فریڈم لیگ کی طرف سے محمد رفیق گنائی کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت اوچھے ہتھکنڈوں سے حریت رہنماﺅں کے عزم و ہمت کو متزلزل نہیں کیا جاسکتا۔۔۔امتیاز احمدشاہ

December 7, 2010 Leave a comment

Kashmir-پیپلز فریڈم لیگ کی طرف سے محمد رفیق گنائی کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت اوچھے ہتھکنڈوں سے حریت رہنماﺅں کے عزم و ہمت کو متزلزل نہیں کیا جاسکتا۔۔۔امتیاز احمدشاہ

Categories: News Tags: ,

Kashmir handicapped ki tadad 1.5 laks aur Shopian,Bandipora Hartal

December 3, 2010 Leave a comment

kashmir global urdu news

kashmir news 3 dec 2010

Categories: News Tags: